روہتاس روڈ جہلم کے علاقہ بہلولہ میں موٹر سائیکل کی بھینس کے ساتھ ٹکر۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
شعیب ولد مختار عمر 25سال اور تعلق بہلولہ گاؤں سے ہے