
پولیس لائینز جہلم میں کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز جنہوں نے دوڑ ٹیسٹ، جسمانی پیمائش اور تحریری ٹیسٹ کے مراحل کو پاس کیا انکا انٹرویو جاری،
چئیرمین ریکروٹمنٹ بورڈ گوہر مشتاق بھٹہ، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو،ایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ محمد حسیب راجہ کی زیر نگرانی امیدواروں کا انٹرویو جاری ہے،
انٹرویو میں 180 مرد امیدواران اور 33 خواتین امیدواران نے حصہ لیا،
ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے نوجوان اور خواتین امیدواروں کو پولیس فورس کا حصہ بنایا جارہا ہے،
پولیس فورس میں بھرتی کا عمل مکمل شفافیت، میرٹ اور جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو