ڈپٹی کمشنر جھلم سے نوٹس لینےکی اپیل
جہلم انتظامیہ متوجہ ہو۔
ڈیزل کی قیمت میں نمایاں 12 روپے کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرکی من مانیاں عروج پر
دینہ سے ڈومیلی پھڈیال بڑاگواہ ۔
پدھری۔گتر ۔فور پوٹھی۔ چنہوٹ پنڈوڑی روٹ پر چلنے والی مسافر ٹرانسپورٹ کرایے کم نہ ھوسکے
