ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
گزشتہ برس اسی چیمپئن شپ میں یاسرسلطان نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا

کوریا میں ہونے والی ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کو کانسی کا تمغہ مل گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یاسر سلطان نے 77.43 میٹر جیولین پھینک کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔۔