جہلم: ٹھٹھی گجراں کے علاقے میں ایک افسوسناک حادثے میں ٹرین کی زد میں آکر ایک نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب تقریباً 65 سال کی عمر کا ایک شخص ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی۔
ٹیم نے جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لیا اور قانونی کارروائی کے بعد اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔
ابھی تک جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ متوفی کی شناخت اور حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہجہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی
- جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہروزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی
- VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہےجہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب
- صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہجہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر




