
جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے)تفصیلات کے مطابق جہلم میں شہر اندرون شہر سے ریڑیوں کو ختم کر کے شہر کے مین پوائنٹس پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر خوبصورت ریڑی بازار قائم کر دیئے گئے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن اور ضلع کونسل سی ای او ضیاء آللہ رانجھا ایڈشنل ایڈشنل چارج سی ای او میونسپل کمیٹی اور فوکل پرسن عبد الرحمن ڈار کے زیر نگرانی صاف شفاف قرااندازی کر کے تمام حق دار اور مستحق افراد میں ریڑی تقسیم کیں گئیں اور جادہ کے مقام پر ریڑی بازار کو خوبصورت اور صاف ماحول فراہم کرنے کے لیے پھول پودے بھی لگائے گئے اور سی ای او ضلع کونسل ایڈشنل چارج سی ای او میونسپل کمیٹی ضیاء آللہ رانجھا اور فوکل پرسن عبد الرحمن ڈار روزانہ کی بنیاد پر ریڑی بانوں کی درپیش مسائل کو دیکھتے ہیں تاکہ ریڑی بانوں کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی مشکلات کم کی جا سکیں
