پاکستان ایئر فورس نے گلوبل 6000 طیارہ بھی حاصل کر لیا

اطلاعات کے مطابق پاکستان ایئر فورس نے اسٹینڈ آف جیمر مشن کے لیے دوسرا گلوبل 6000 طیارہ بھی حاصل کر لیا ہے۔
اس طیارے کو ترکیہ کے تعاون سے سٹینڈ آف جیمر رول کیلئے کنورٹ کیا جائیگا