سوہاوہ : 09 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

سوہاوہ : 09 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،09 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار،تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں،مدعیہ مقدمہ عورتوں اور بچوں کے زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
