مرکزِ اہلسنت مرکزی دارالعلوم اہلسنت و جماعت کے شیخ الحدیث مولانا مفتی حسن رضا یلدرم کا مرزا انجینیئر کے خلاف فتویٰ دینے سے انکار

مرکزِ اہلسنت مرکزی دارالعلوم اہلسنت و جماعت کے شیخ الحدیث مولانا مفتی حسن رضا یلدرم کا مرزا انجینیئر کے خلاف فتویٰ دینے سے انکار
مفتی حسن رضا یلدرم سوشل میڈیا پر مرزا انجینیئر کو جواب دیتے ہوئے نظر آتے لیکن عملی مظاہرے کے وقت مرزا جہلمی کی طرح بند کمرے میں بیٹھ گئے
سوشل میڈیا پر مرزا انجینیئر کو جواب دینے کا مقصد سستی شہرت پانا ہے یا پیسے کمانا؟
کیا مفتی حسن رضا یلدرم بزدل ہیں ؟
عوام کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے سوالات کے جوابات کب اور کون دیگا ؟
ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا موقف
About the Author
Pages: 1 2