جہلم میں معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتاری اور تحریک لبیک پاکستان کے علماء کا رد عمل

جہلم میں معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار
جہلم میں معروف مذہبی اسکالر انجینر محمد علی مرز کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر انجینر محمد علی مرزا کو جہلم پولیس نے حراست میں لے لیا۔
محمد علی مرزا کو تھری ایم پی او (3MPO) کے تحت گرفتار کر کے جیل منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم عباس کے احکامات پر عمل میں لائی گئی۔
ڈی ایس پی جہلم شہباز ہنجرا اور ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری اللہ دتہ نے انجنئیر محمد علی مرزا کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل منتقل کیا۔
حکام کے مطابق گرفتاری کا مقصد امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے، تاہم مزید تفصیلات اور گرفتاری کی وجوہات سامنے نہیں آئیں
⬇️. مزید تفصیل پڑھیں: تحریک لبیک پاکستان کا رد عمل


گزشتہ روز مرزا کی طرف سے رسول اللہ کی بد ترین گستاخی کرنے پر شیر امیر المجاہدین کا سخت در عمل
مرزا جہلمی کو پولیس نے 3MPO کے تحت ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم عباس کے احکامات پر حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا ہے
گرفتاری کا مقصد امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے۔ تاہم مزہبی جماعتوں کے مطابق آقا ﷺ کی گستاخی کرنے والے انجینیئر محمد علی مرزا کو تھری ایم پی اؤ کے تحت حفاظتی تحویل میں لے کر حکومت لولی پاپ کسی اور کو دے ۔ ہم 295 C کی سزا سے نیچے کا سوچنا بھی گناہ تصور کرتے ہیںاگر 295c کی ایف آئی آر نہ کاٹی گئی تو جلد عاشقان رسول ﷺ کا شدید ردعمل سامنے ائے گا
امیر المجاہدین علامہ عاصم رضوی کا موقف اہم مطالبات

1 thought on “جہلم میں معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتاری اور تحریک لبیک پاکستان کے علماء کا رد عمل”