لاہور کے اندر سیلاب کے داخل ہونے کا خدشہ بڑھ رہا ہے

ٹھوکر کے نزدیک پارک ویو سوسائٹی میں حکومت کی طرف سے سیلاب کےلئے تیار رہنے کے اعلانات ہورہے ہیں.
رب کائنات رحم فرمائیں. آمین.