پشاور : گمشدگی کا اعلان

گمشدگی کا اعلان
اکرام اللہ، والد کا نام نیاز محمد، عمر تقریباً 12 سال، کل (بروز پیر) ناراض ہو کر گھر سے نکل گئے ہیں اور تاحال واپس نہیں آئے۔
اہل خانہ سخت پریشانی میں ہیں۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو اُن کے بارے میں کوئی معلومات ملے یا کسی نے انہیں دیکھا ہو تو براہ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔
پتہ: شہید آباد، چیئرمین دفتر کے قریب، پشاور سٹی
رابطہ نمبر: محمد نبیل
📞 0308-9304078
📞 0348-1016617
