کالا گجراں پولیس کی بڑی کامیابی: دو خطرناک چور گینگ دھر لیے گئے، 51 لاکھ سے زائد کا مال برآمد
کالا گجراں پولیس کی بڑی کامیابی: دو خطرناک چور گینگ دھر لیے گئے، 51 لاکھ سے زائد کا مال برآمد

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں صداقت علی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو بڑے گینگز، بارو گینگ اور سجو گینگ، کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے بارو گینگ کے تین ملزمان سے 08 موٹر سائیکلز، 05 تولے طلائی زیورات، نقدی اور آرٹیفیشل جیولری سمیت 51 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد کیا جبکہ سجو گینگ کے دو ملزمان سے 04 موٹر سائیکلز اور بیٹریاں برآمد کی گئیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم، طارق عزیز سندھو نے اس کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے یہ ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، اور انہیں ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہ
جہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی - جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہ
روزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی - VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہے
جہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب - صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہ
جہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر
