ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کارروائیاں جاری۔

ایس ایچ او تھا نہ سٹی کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
( رپورٹ: راجہ تنویر کرائم رپورٹر ) ایس ایچ او تھانہ سی اور ٹیم کی ہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتارتان سٹی پولیس نے کارروائی ہوئے مجرم کو گرفتار کرلیا جرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے
ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا، جہلم پولیس ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ قانون سے بھاگنے کرتے والوں کو ہر صورت گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ہو گا، عوام کا تحفظ اور قانون کی بالا دتی ہمارا اولین مقصد ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
