ٹیکسلا/واہ رپورٹ( تحصیل رپورٹر سرعام نیوز سید کنول ضیا )گزشہ روز ماڈل ٹاون فیز ٹو میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا مارکیٹ کا چوکیدار اپنی گن دودھ والے کم عمر دوکاندار کے پاس رکھ جاتا تھا اس جوان عثمان نے چیک کرنے کی غرض سے گن اٹھائی نوجوان عثمان کی لاپرواہی سے گولی چل گئی جو کہ 70 سالہ بزرگ ڈرائیور شہری کی کمر میں جاکر لگی گولی لگنے سے بزرگ شہری موقعے پر ہی جانبحق ہوگیا مزکورہ بزرگ اکثر اس دوکاندار کے پاس بیٹھا کرتے تھے پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کردی اور گولی چلانے والے نوجوان عثمان اور چوکیدار کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش جاری ہے۔
