قصور: تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ میں 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات ، پولیس کا فوری ایکشن

قصور: تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ میں 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا دکاندار خود اپنے ہی پسٹل سے گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق 10 سالہ بچی چیز خریدنے کیلئے دکان پر گئی تھی، جہاں دکاندار ملزم الطاف نے بچی کی شلوار اتار کر غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا اور ایس ایچ او عظیم حفیظ موقع پر ٹیم سمیت پہنچ گئے۔
پولیس کے مطابق گرفتاری کے دوران ملزم الطاف نے مزاحمت کی اور پولیس پارٹی کے ساتھ گتھم گتھا ہوگیا۔
اسی دوران ملزم نے جلد بازی میں پسٹل نکالنے کی کوشش کی جس سے اچانک گولی چل گئی اور اس کے مخصوص اعضا پر لگ گئی۔
ملزم کو زخمی حالت میں پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہ
جہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی - جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہ
روزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی - VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہے
جہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب - صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہ
جہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر
About the Author
Pages: 1 2
