
پشاور کے نواحی علاقے متنی شریکرہ سید امان مارکیٹ میں سابقہ دشمنی کی بنا 36سالہ شخص کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا
مقتول 36سالہ نسیم اختر علی خان روڈ شریکرہ میں موجود تھا کہ ملزمان آیاز اور امتیاز خان پسران میراعظم خان نے فائرنگ کردی ۔ موقع پر جان بحق ہوگئے


