
ایک اور کے نیفے میں پستول چل گئی
پنجاب میں کمسن بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم اپنے جسم کے جنسی اعضا پر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتاری سے بچنے کے لیے ملزم نے اپنی شلوار کے نیفے سے پستول نکالتے ہوئے غلطی سے ٹریگر دبا دیا جس سے اس کا عضوتناسل زخمی ہوگیا۔
