قیدیوں کیلئے انقلابی سہولت! پنجاب کی تمام جیلوں میں اہل خانہ سے آن لائن ملاقات کی ایپ متعارف، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے ایک اہم اور عوامی فلاحی قدم اٹھاتے ہوئے صوبے کی تمام جیلوں میں بند قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی ملاقات کے لیے ایک آن لائن ایپ متعارف کروا دی ہے۔ اس نئی سہولت کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد اہل خانہ کو ملاقات کے لیے جیلوں کے طویل اور مشکل چکر لگانے کی زحمت سے بچانا ہے۔ محکمہ کے مطابق، اس ایپ کے ذریعے قیدیوں کے اہلِ خانہ کو گھر بیٹھے ملاقات کی سہولت حاصل ہوگی، اور اس عمل کو آسان بنانے کے لیے تمام جیلوں میں خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جا رہے ہیں۔ محکمہ نے اس نئی سہولت کی آگاہی کے لیے جیلوں میں بینرز لگانے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہجہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی
- جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہروزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی
- VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہےجہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب
- صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہجہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر




