
(تحصیل رپورٹر سرعام نیوز سید کنول ضیا )
ایس پی راولپنڈی ٹریفک پولیس اور اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا کے حکم پر ٹیکسلا میں ختم نبوت چوک میں ٹریفک میں بہتری ائی پچھلے کئی دنوں سے ٹیکسلا کی عوام ٹریفک کی وجہ سے پریشان دکھائی دی لیکن اج ایس پی ٹریفک پولیس راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا کے حکم سے ختم نبوت چوک اور ٹیکسلا میں ٹریفک میں کافی بہتری ائی جس پہ ٹیکسلا میں غیر قانونی چلنے والی رکشے 60 سے زیادہ پیش جرمانہ کیے اور 150 سے زیادہ رکشوں کو بند کیا گیا جو ٹریفک کے نظام میں رکاوٹ کا سبب بنتے رہے ٹریفک پولیس اور اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا کے اس اقدام کو ٹیکسلا کی عوام نے سراہا اور ایس پی راولپنڈی ٹریفک پولیس اور اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا کا شکریہ ادا کیا
