
نوٹس ہڑتال تحصیل بار ایسوسی ایشن سوہاوہ
تحصیل بار ایسوسی ایشن سوہاوہ مرزا محمد علی انجینئر کی شانِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے گستاخانہ و غیر محتاط گفتگو پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتی ہے
اس قبیح فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ۔ اس سلسلے میں بطورِ احتجاج مورخہ چھبیس اگست 2025 کو مکمل ہڑتال کا اعلان کیا جاتا ہے۔
وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوں گے۔ حکام بالا سے یہ اپیل کی جاتی ہے کہ ملزم کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے
سید انیق حیدر شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
صدر سوہاہ بار ایسوسی ایشن
