آزادکشمیر میں ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا معاملہ

(علی چوھدری اسلام آباد)
آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی نے پہلے 12 اور بعد میں 50 مطالبات پیش کیے۔ وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر حکومت پر مشتمل کمیٹی نے، جس میں وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاق کی نمائندگی کی، مہاجرین کی 12 سیٹوں اور تنخواہوں اور حکومتی مراعات یعنی صرف 2 مطالبات کے سوا باقی 50 میں سے 48 مطالبات مان لیے۔ یہ دراصل ایکشن کمیٹی کی 99 فیصد کامیابی تھی۔
اس کے باوجود وہ دو مطالبے جو قانون سازی کے متقاضی تھے، اُن کو بہانہ بنا کر بات نہ ماننا اور پُرامن خطے کو دانستہ افراتفری کی نظر کرنا کشمیری عوام کے مفاد کا ایجنڈا نہیں بلکہ پسِ منظر میں کچھ اور عزائم ہیں۔ ورنہ 99 فیصد مطالبات کو مان لیا جانا مذاکرات کی دنیا کا ایک ریکارڈ ہے۔
جذباتی اور حقائق سے ناواقف لوگوں کو اس پر سنجیدہ غور کرنے کی سخت ضرورت ہے، بصورتِ دیگر سوائے پچھتاوے کے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی اپنی مرضی سے فیصلہ کرنا چاہتی ہے کہ کون کشمیری ہے اور کون نہیں وہ اب مہاجرین کو کشمیری نہیں مانتے ، حالانکہ خود ایکشن کمیٹی والون کو پتہ ہے کہ کشمیری بھائیوں کے گھر، کاروبار اور روزگار پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد میں بھی ہیں۔
پاکستان نے اپنے ان کشمیری بھائیوں کو جگہ دی، زمین دی، گھر دیے، لیکن آج یہ چند گمراہ لوگ دشمن سے چند سکوں کے عوض کشمیر کے مالک بننے کے دعوے دار ہیں۔
آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی کا احتجاج صرف اور صرف بھارت کو خوش کرنے کے لیے ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ فورم پر کشمیری عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، مگر افسوس کہ دوسری جانب ایکشن کمیٹی ایسا بیانیہ ہوا دے رہی ہے جو کشمیری قوم کی اصل آواز نہیں ہو سکتا۔ یہ تضاد نہ صرف جدوجہدِ کشمیر کو کمزور کرتا ہے بلکہ دشمن کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے۔
وفاقی حکومت نے عوامی حقوق سے متعلق تمام مطالبات تسلیم کیے ہیں۔ اگر یہ مودی اور بھارت کو خوش کرنے کے لیے احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو کریں، لیکن اس احتجاج کا مقصد صرف انتشار ہے۔ محبِ وطن کشمیری ان کے عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ کشمیری عوام کا ایک ہی نعرہ ہے: ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہجہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی
- جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہروزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی
- VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہےجہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب
- صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہجہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر
- پوٹھوہار زرعی اصلاحات: کاشتکاروں میں لیزر لینڈ لیولرز کی فراہمی کے لیے قرعہ اندازیجہلم (10 فروری 2026) محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام پوٹھوہار ایگریکلچر ریفارمز پروگرام کے تحت لیزر لینڈ لیولرز
- اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردیطاہر محمود، بیورو چیف سرعام نیوز اسلام آباد کے ترلائی علاقے میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں
- ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن: مثالی نظم و نسق اور عوامی خدمت کی علامتتحریر و تر تیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں عوامی خدمت، شفافیت اور گڈ
- ڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسر چوہدری محمد بلال: ضلع جہلم کی سیکورٹی اور عوامی تحفظ کے ضامنتحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں حساس تنصیبات، عوامی مقامات اور اہم
- طاہر محمود پاکستان پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ڈویژنل پریزیڈنٹ راولپنڈی مقررروزنامہ سر عام نیوز ہمارا مادرِ علمی ہے، تمام کامیابیوں کا سہرا اسی ادارے کے نام: طاہر محمود
- محمد فصیح عمر (ٹائیگر) کی بے مثال خدمات: پنجاب پولیس کا فخر اور عوامی مسیحاپنجاب پولیس کے فرض شناس افسر محمد فصیح عمر (ٹائیگر)، پیرا فورس سارجنٹ نمبر 1918، کی پیشہ ورانہ
- انسانیت کی خدمت اور عزمِ نو: نازیہ صاحبہ کی فلاحی خدمات کا ایک سفرتحریرو ترتیب : ملک حسان قذافی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار ہمیشہ سے کلیدی
- عزم و استقلال کا مینار: حاجی تاج محمد خان اور پاکستان سول سولجر موومنٹتحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی ارضِ پاک کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملک و
- دینہ کے قریب ٹریفک حادثہ، نمائندہ خصوصی روزنامہ ’سرِ عام نیوز‘ عبدالروف بال بال بچ گئےدینہ (نمائندہ خصوصی)روزنامہ سرِ عام نیوز ڈیجیٹل میڈیا گروپ تحصیل دینہ کے نمائندہ خصوصی عبدالروف ایک خوفناک ٹریفک
- بزرگوں کی خدمت عظیم مقصد: اے سی جہلم عبد السمیع شیخ کا اولڈ ایج ہوم میں سالانہ میڈیکل ایڈ تقریب سے خطابجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم
- جہلم: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 افغان باشندے گرفتارجہلم (زینب طاہر ،لیڈی کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37406-0999060-9 Registration Number: 4807 Name: Naveed Anjum Father Name: Muhammad Rafique Designation: Nama Nigaar City: Taxila
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37301-9899191-9 Registration Number: 4807 Name: Husnain Ahmed Father Name: Zubair Hussain Designation: Special Crosspondent City: Jhelum

















