آزادکشمیر میں ایکشن کمیٹی کا گمراہ کن پروپیگنڈہ اور کشمیر کی ترقی میں پاکستان کا کردار، حقائق جانئیے

اسلام آباد (علی چوھدری)
آزاد کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ، پی ٹی آئی اور سُرخ انقلاب کی تشنہ آرزو لئے چند سرخوں نے 18 مہینوں سے کشمیر میں جو شورش پیدا کی ہوئی ہے اسکی وجہ سے آزاد کشمیر میں سیاحت میں 48٪ کمی ہوئی ہے جس سے مقامی افراد کو 167 ارب کا نقصان ہوا ہے، اور اگر سرمایہ کاروں کا نقصان بھی شامل کرلیا جائے تو یہ تقریباً 250 ارب کا معاشی نقصان بنتا ہے.
جبکہ اس نام نہاد ایکشن کمیٹی نے جو ٹیکس ختم کرنے مطالبہ کیا ہے وہ 20 ارب بھی نہیں.
یہ ہر تقریر ہر پوسٹ میں کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر ہم سے اتننننا آگے نکل گیا ہے اور جب ان سے پوچھتے ہیں کتنا آگے نکل گیا ہے تو نعرے مارتے ہیں کہ استحصال، ظالم ریاست، اسٹبلشمٹ، کشمیر کا پانی ،ڈیم اور بھانت بھانت کے Buzz Words دھراتے رہتے ہیں.
انہیں معلومات ہوکہ
آزاد کشمیر میں غربت کی شرح 22 جبکہ مقبوضہ کشمیر میں 49 فیصد ہے.
آزاد کشمیر سو فیصد ٹیلی کام کوریج ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے 31 فیصد علاقے میں آج بھی موبائل سروس اور انٹرنیٹ نہیں ہے.
آزاد کشمیر میں 314 افراد پر ایک ڈاکٹر ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں 660 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر.
آزاد کشمیر میں تعلیم کی شرح 77 فیصد ہے اور مقبوضہ کشمیر میں یہ ہی شرح 67 فیصد.
پھر یہ کہتے ہیں کہ اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی جو 12 نشستیں ہیں انہیں ختم کرو یعنی کہ وہ کشمیری مہاجرین کو 1947، 65، 71، 88، 92 اور 95 میں پاکستان /آزاد کشمیر آئے انکی نمائندگی ہی نا ہو؟
پتا ہے یہ 12 سیٹیں کتنے افراد پر ہے؟ ان حلقوں میں کیسی شاندار مہم چلتی ہے اور کیسا مقابلہ ہوتا یے؟؟
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزاد کشمیر اور گلگت کے لئے 24 نشستیں رکھی ہوئی ہیں جو کہ خالی ہی رہتی ہیں.
دونوں ممالک میں سے جو یہ نشستیں ختم کرے گا وہ دراصل کشمیر کے دوسرے حصے پر اپنا حق ختم کرنے کا اعلان کرے گا.
انکی مانگ ہے کہ ہمارا بجلی کا بل اتنا کرو جو بجلی بنانے کی قیمت ہے, تو بھائی بجلی ٹرانشمین، تقسیم، انفراسٹرکچر اور مرمت کے پیسے کون دے گا؟ کشمیر میں موجود الیکٹرک کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہ کون دے گا؟
آزاد کشمیر میں 100 یونٹ تک بجلی آج بھی 4 روپے فی یونٹ ملتی ہے جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں کے صارفین اس ہی مد میں 9 روپے دیتے ہیں.
آزاد کشمیر میں کمرشل یونٹ 10 اور 15 روپے کا ہے جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں یہ یونٹ 34 اور 62 روپے کا ہے.
کشمیر میں آٹے کا جو تھیلا 2000 (رعایت شدہ رقم) وہی تھیلا پاکستان کے دیگر صوبوں میں 3000 کا ہے.
کشمیر کا بجٹ 310 ارب ہے جس میں سے 157 ارب روپے وفاقی حکومت دیتی ہے، حیران کن بات یہ ہے کہ کشمیر کے بجٹ کا 50 فیصد صرف سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں جاتا ہے جو آبادی کا 30 فیصد ہے، ایک تخمینہ یہ بھی ہے کہ کشمیر واحد علاقہ ہے جہاں تقریباً ہر گھر سے ایک فرد سرکاری ملازم ہے.
آزاد کشمیر کے طُلبہ کے لئے پاکستان کی 22 یونیورسٹیوں میں 125 نشستیں مختص ہیں ،پنجاب کے میڈیکل کالجز میں 36 نشستیں اسکے علاوہ ہیں.
جبکہ حکومت پنجاب نے کشمیر کے طلبہ کے لئے 75 کروڑ روپے کا کشمیر ایجوکیشنل اینڈونمنٹ فنڈ بھی رکھا ہوا ہے.
پچھلے بجٹ میں آزاد کشمیر انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری بورڈ کے تمام یتیم طُلبہ کی تعلیم کو وزیر اعظم کشمیر نے بالکل درست مفت کردیا تھا.
کشمیر کا ہر شہری کسی بھی CMH, MDS اور کسی بھی فوجی یونٹ کی ڈسپنسری سے مفت علاج کرواسکتا ہے.
ایک مطالبہ یہ لوگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا بھی کرکے ہڑتال کی کال کو آگ دے رہے ہیں
حالانکہ مظفرآباد انٹرنیشل ائیرپورٹ کے لئے اپریل 2025 سے زمین کے حصول پر کام چل رہا ہے دوسری طرف میرپور میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی فزیبلٹی بھی بن چکی ہے.
لہذا موجودہ احتجاج ہڑتال اور اسکے بعد کا لائحہ عمل حقوق کی تلفی اور حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد ہے ہی نہیں
بلکہ یہ ایک منظم شورش ہے
جسکا کوئی تانا بانا نہیں
بلکہ پورے پورے تھان غیر ملکی سفارت خانوں اور دبئی میں بیٹھے بھارتی آڑھتیوں کے گوداموں سے ملینگے
آزاد کشمیر میں موجودہ شور شرابہ تحریک نہیں ہے
بلکہ اس گریٹر گیم کی ایک اننگ ہے جسکا ذکر راج ناتھ کررہا یے –
کشمیر بنے گا پاکستان-
پاکستان ھمیشہ زندہ باد-
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہجہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی
- جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہروزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی
- VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہےجہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب
- صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہجہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر
- پوٹھوہار زرعی اصلاحات: کاشتکاروں میں لیزر لینڈ لیولرز کی فراہمی کے لیے قرعہ اندازیجہلم (10 فروری 2026) محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام پوٹھوہار ایگریکلچر ریفارمز پروگرام کے تحت لیزر لینڈ لیولرز
- اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردیطاہر محمود، بیورو چیف سرعام نیوز اسلام آباد کے ترلائی علاقے میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں
- ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن: مثالی نظم و نسق اور عوامی خدمت کی علامتتحریر و تر تیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں عوامی خدمت، شفافیت اور گڈ
- ڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسر چوہدری محمد بلال: ضلع جہلم کی سیکورٹی اور عوامی تحفظ کے ضامنتحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں حساس تنصیبات، عوامی مقامات اور اہم
- طاہر محمود پاکستان پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ڈویژنل پریزیڈنٹ راولپنڈی مقررروزنامہ سر عام نیوز ہمارا مادرِ علمی ہے، تمام کامیابیوں کا سہرا اسی ادارے کے نام: طاہر محمود
- محمد فصیح عمر (ٹائیگر) کی بے مثال خدمات: پنجاب پولیس کا فخر اور عوامی مسیحاپنجاب پولیس کے فرض شناس افسر محمد فصیح عمر (ٹائیگر)، پیرا فورس سارجنٹ نمبر 1918، کی پیشہ ورانہ
- انسانیت کی خدمت اور عزمِ نو: نازیہ صاحبہ کی فلاحی خدمات کا ایک سفرتحریرو ترتیب : ملک حسان قذافی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار ہمیشہ سے کلیدی
- عزم و استقلال کا مینار: حاجی تاج محمد خان اور پاکستان سول سولجر موومنٹتحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی ارضِ پاک کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملک و
- دینہ کے قریب ٹریفک حادثہ، نمائندہ خصوصی روزنامہ ’سرِ عام نیوز‘ عبدالروف بال بال بچ گئےدینہ (نمائندہ خصوصی)روزنامہ سرِ عام نیوز ڈیجیٹل میڈیا گروپ تحصیل دینہ کے نمائندہ خصوصی عبدالروف ایک خوفناک ٹریفک
- بزرگوں کی خدمت عظیم مقصد: اے سی جہلم عبد السمیع شیخ کا اولڈ ایج ہوم میں سالانہ میڈیکل ایڈ تقریب سے خطابجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم
- جہلم: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 افغان باشندے گرفتارجہلم (زینب طاہر ،لیڈی کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37406-0999060-9 Registration Number: 4807 Name: Naveed Anjum Father Name: Muhammad Rafique Designation: Nama Nigaar City: Taxila
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37301-9899191-9 Registration Number: 4807 Name: Husnain Ahmed Father Name: Zubair Hussain Designation: Special Crosspondent City: Jhelum
- جہلم: پیٹرول پمپس پر پیمانوں کی درستگی اور قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے AC جہلم کا ہنگامی اجلاسجہلم (رپورٹ: ملک حسان قذافی): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر AC جہلم عبد
- رمضان المبارک میں دروسِ عرفانُ القرآن: علمی وقار اور فکری رہنمائی کا مؤثر سلسلہٹیکسلا (بیورو چیف طاہر محمود، سرِعام نیوز)رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں بعد از نمازِ فجر منعقد ہونے
- جہلم: تھانہ سول لائنز کی حدود میں ڈکیتی کی کوشش، مسلح افراد اہلخانہ سے ہاتھا پائی کے بعد فرارجہلم (زینب طاہر سے): تھانہ سول لائنز کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں داخل
- ستھرا پنجاب مہم: جہلم میں صفائی کے بڑے آپریشنز، محلہ گلشن فیروز کو گندگی سے پاک کر دیا گیاجہلم (نمائندہ خصوصی عبد الروف): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب” کے تحت جہلم
- ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کے ہمراہ "ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم” کے ممبران سے ملاقات کیجہلم (29 جنوری 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا






















