تھانہ دینہ کے علاقہ منگلا بائی پاس روڈ پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کا معاملہ،

تھانہ دینہ پولیس بسلسلہ ناکہ بندی منگلا بائی پاس روڈ پر موجود تھی کہ 02 ملزمان جہانزیب عرف جونیجو اور 01 نامعلوم ملزم کو مشکوک جان کر روکنے کی کوشش کی، جنہوں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی، پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جہانزیب عرف جونیجو کو گرفتار کرلیا،
ملزم جہانزیب عرف جونیجو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہو گیا ،
جبکہ ساتھی نامعلوم ملزم دوران پولیس مقابلہ فائرنگ کرتے ہوئے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہو گیا،
زخمی ملزم کو فوری طور پر علاج معالجہ کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کر دیا گیا ہے،
ملزم جہانزیب عرف جونیجو قبل ازیں مزاحمت پولیس ، اقدام قتل اور اسلحے کے زور پر دھمکیاں دینے کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا،
فرار نا معلوم ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور چھاپے مارے جا رہے ہیں،
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان،
قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کاوش عمل میں لائی جائیگی،سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہ
جہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی - جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہ
روزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی - VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہے
جہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب - صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہ
جہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر - پوٹھوہار زرعی اصلاحات: کاشتکاروں میں لیزر لینڈ لیولرز کی فراہمی کے لیے قرعہ اندازی
جہلم (10 فروری 2026) محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام پوٹھوہار ایگریکلچر ریفارمز پروگرام کے تحت لیزر لینڈ لیولرز - اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی
طاہر محمود، بیورو چیف سرعام نیوز اسلام آباد کے ترلائی علاقے میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں - ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن: مثالی نظم و نسق اور عوامی خدمت کی علامت
تحریر و تر تیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں عوامی خدمت، شفافیت اور گڈ - ڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسر چوہدری محمد بلال: ضلع جہلم کی سیکورٹی اور عوامی تحفظ کے ضامن
تحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں حساس تنصیبات، عوامی مقامات اور اہم - طاہر محمود پاکستان پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ڈویژنل پریزیڈنٹ راولپنڈی مقرر
روزنامہ سر عام نیوز ہمارا مادرِ علمی ہے، تمام کامیابیوں کا سہرا اسی ادارے کے نام: طاہر محمود - محمد فصیح عمر (ٹائیگر) کی بے مثال خدمات: پنجاب پولیس کا فخر اور عوامی مسیحا
پنجاب پولیس کے فرض شناس افسر محمد فصیح عمر (ٹائیگر)، پیرا فورس سارجنٹ نمبر 1918، کی پیشہ ورانہ - انسانیت کی خدمت اور عزمِ نو: نازیہ صاحبہ کی فلاحی خدمات کا ایک سفر
تحریرو ترتیب : ملک حسان قذافی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار ہمیشہ سے کلیدی - عزم و استقلال کا مینار: حاجی تاج محمد خان اور پاکستان سول سولجر موومنٹ
تحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی ارضِ پاک کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملک و - دینہ کے قریب ٹریفک حادثہ، نمائندہ خصوصی روزنامہ ’سرِ عام نیوز‘ عبدالروف بال بال بچ گئے
دینہ (نمائندہ خصوصی)روزنامہ سرِ عام نیوز ڈیجیٹل میڈیا گروپ تحصیل دینہ کے نمائندہ خصوصی عبدالروف ایک خوفناک ٹریفک - بزرگوں کی خدمت عظیم مقصد: اے سی جہلم عبد السمیع شیخ کا اولڈ ایج ہوم میں سالانہ میڈیکل ایڈ تقریب سے خطاب
جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم - جہلم: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 افغان باشندے گرفتار
جہلم (زینب طاہر ،لیڈی کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی - ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENT
Information CNIC: 37406-0999060-9 Registration Number: 4807 Name: Naveed Anjum Father Name: Muhammad Rafique Designation: Nama Nigaar City: Taxila - ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENT
Information CNIC: 37301-9899191-9 Registration Number: 4807 Name: Husnain Ahmed Father Name: Zubair Hussain Designation: Special Crosspondent City: Jhelum - جہلم: پیٹرول پمپس پر پیمانوں کی درستگی اور قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے AC جہلم کا ہنگامی اجلاس
جہلم (رپورٹ: ملک حسان قذافی): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر AC جہلم عبد - رمضان المبارک میں دروسِ عرفانُ القرآن: علمی وقار اور فکری رہنمائی کا مؤثر سلسلہ
ٹیکسلا (بیورو چیف طاہر محمود، سرِعام نیوز)رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں بعد از نمازِ فجر منعقد ہونے - جہلم: تھانہ سول لائنز کی حدود میں ڈکیتی کی کوشش، مسلح افراد اہلخانہ سے ہاتھا پائی کے بعد فرار
جہلم (زینب طاہر سے): تھانہ سول لائنز کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں داخل - ستھرا پنجاب مہم: جہلم میں صفائی کے بڑے آپریشنز، محلہ گلشن فیروز کو گندگی سے پاک کر دیا گیا
جہلم (نمائندہ خصوصی عبد الروف): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب” کے تحت جہلم - ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کے ہمراہ "ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم” کے ممبران سے ملاقات کی
جہلم (29 جنوری 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا - ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENT
Information CNIC: 37301-7244049-0 Registration Number: 4776 Name: Zainab Tahir Father Name: Tahir Waseem Designation: Lady Crime Reporter City: - کبھی تنہائی میں دل رو پڑتا ہے،

کبھی سجدے میں آنکھ نم ہو جاتی ہے(تحریر و ترتیب طاہر محمود )کبھی تنہائی میں دل رو پڑتا ہے،کبھی سجدے میں آنکھ نم ہو جاتی - الخدمت فاؤنڈیشن کا تعلیمی مشن, نان فارمل سکولز کے لیے 90 بورڈز ڈپٹی کمشنر جہلم کے حوالے کر دئیے
جہلم۔ الخدمت فاؤنڈیشن کا تعلیمی مشن, نان فارمل سکولز کے لیے 90 بورڈز ڈپٹی کمشنر جہلم کے حوالے - ٹوبہ ٹیک سنگھ:محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سول ڈیفنس تربیتی ورکشاپ، طلبہ کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی تربیت
ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد زاہد مجید انورسے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب پر - ترقی، شفافیت اور جدید انفراسٹرکچر: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سڑکوں کی تعمیر کا عملی اظہار
تحریر وترتیب: محمد زاہد مجید انور *کسی بھی علاقے کی ترقی کا اندازہ وہاں موجود سڑکوں کے معیار، - جہلم: شاندار چوک سے تحصیل روڈ کو ‘ماڈل اسٹریٹ’ بنانے کا فیصلہ، راولپنڈی صدر کی طرز پر تزئین و آرائش کا کام شروع
جہلم (رپورٹ: نمائندہ خصوصی) شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری؛ ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تجارتی مرکز کو جدید - ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈی پی او ٹوبہ فضل عباس کی گوجرہ سرکل میں کھلی کچہریاں، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات

ٹوبہٹیک سنگھ (محمد زاہد مجید انور سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ فضل عباس نے عوامی مسائل کے - صحافت اور وکالت انصاف کی مشترکہ جدوجہد
ٹیکسلا: (بیورو چیف طاہر محمود سرعام نیوز )پریس کلب ٹیکسلا کے وفد نے بار ایسوسی ایشن ٹیکسلا کا - جہلم: طلبہ کے ساتھ ہم آہنگی اور روابط کے فروغ کے لیے سیمینار کل ہوگا
جہلم (رپورٹ): ڈپٹی کمشنر آفس جہلم کے زیر اہتمام طلبہ کے ساتھ بہتر تال میل اور سماجی روابط
