جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی مذاکرات سے قبل حکومت کے سامنے سخت شرائط، فوری عمل درآمد کا مطالبہ

( رپورٹ علی چوہدری اسلام آباد )
مظفرآباد میں موجود ذرائع کے مطابق جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) نے حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے، بات چیت شروع کرنے سے پہلے فوری طور پر عمل درآمد کے لیے پانچ اہم شرائط عائد کر دی ہیں۔ کمیٹی کا مؤقف ہے کہ ان مطالبات پر عمل درآمد کے بعد ہی مذاکرات کا عمل شروع کیا جا سکتا ہے۔

کمیٹی نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا ہے کہ عوامی حقوق کی جدوجہد میں کسی قسم کی لچک نہیں دکھائی جائے گی اور ان شرائط کو پورا کرنا عوامی امنگوں کا ترجمان ہے۔
کمیٹی کے اہم مطالبات اور شرائط
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے حکومت کو بھیجی گئی شرائط مندرجہ ذیل ہیں:
1. سانحہ مظفرآباد اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی:
سانحہ مظفرآباد میں شہری کو شہید کرنے والی جماعت کے اعلان کردہ دہشت گرد گروہ کو فوری طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دیا جائے۔
مظفرآباد میں درج ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی ایکٹ (ATA) کی دفعات 6/59 کو شامل کیا جائے۔
2. شہداء اور زخمیوں کے لیے یکساں معاوضہ:
شہید شہری، شہید پولیس اہلکار اور زخمیوں کے خاندانوں کے لیے حکومت کی جانب سے فوری طور پر امدادی رقم کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
یہ معاوضہ شہید پولیس کے 2 اہلکاروں کو دی جانے والی امداد کے برابر ہونا چاہیے۔

3. سانحہ راولاکوٹ دہشت گردی کیس میں ایف آئی آر:
29 ستمبر کے سانحہ راولاکوٹ میں ملوث دہشت گردوں کے ویڈیو ثبوت کی بنیاد پر ان کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کی جائے۔
4. 8 دسمبر کے معاہدے پر عمل درآمد اور مقدمات کا خاتمہ:
8 دسمبر کے معاہدے کے تحت تمام چیزوں پر نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں۔
*
9 مئی 2023ء تک کے تمام مقدمات کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
انڈسٹریل و تجارتی معاملات میں تمام ٹیکسز کے خاتمے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے۔
5. تمام گرفتار شدگان کی فوری رہائی:
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر ایڈووکیٹ راجہ احمد علی خان سمیت کشمیر اور پاکستان بھر میں گرفتار تمام افراد کو مذاکرات سے قبل فوری طور پر رہا کیا جائے۔

کمیٹی کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ اگر حکومت نے ان مطالبات پر فوری اور سنجیدہ عمل درآمد نہ کیا تو عوامی احتجاج کی لہر میں شدت آ سکتی ہے۔
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہجہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی
- جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہروزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی
- VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہےجہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب
- صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہجہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر
- پوٹھوہار زرعی اصلاحات: کاشتکاروں میں لیزر لینڈ لیولرز کی فراہمی کے لیے قرعہ اندازیجہلم (10 فروری 2026) محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام پوٹھوہار ایگریکلچر ریفارمز پروگرام کے تحت لیزر لینڈ لیولرز
- اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردیطاہر محمود، بیورو چیف سرعام نیوز اسلام آباد کے ترلائی علاقے میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں
- ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن: مثالی نظم و نسق اور عوامی خدمت کی علامتتحریر و تر تیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں عوامی خدمت، شفافیت اور گڈ
- ڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسر چوہدری محمد بلال: ضلع جہلم کی سیکورٹی اور عوامی تحفظ کے ضامنتحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں حساس تنصیبات، عوامی مقامات اور اہم
- طاہر محمود پاکستان پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ڈویژنل پریزیڈنٹ راولپنڈی مقررروزنامہ سر عام نیوز ہمارا مادرِ علمی ہے، تمام کامیابیوں کا سہرا اسی ادارے کے نام: طاہر محمود
- محمد فصیح عمر (ٹائیگر) کی بے مثال خدمات: پنجاب پولیس کا فخر اور عوامی مسیحاپنجاب پولیس کے فرض شناس افسر محمد فصیح عمر (ٹائیگر)، پیرا فورس سارجنٹ نمبر 1918، کی پیشہ ورانہ
- انسانیت کی خدمت اور عزمِ نو: نازیہ صاحبہ کی فلاحی خدمات کا ایک سفرتحریرو ترتیب : ملک حسان قذافی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار ہمیشہ سے کلیدی
- عزم و استقلال کا مینار: حاجی تاج محمد خان اور پاکستان سول سولجر موومنٹتحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی ارضِ پاک کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملک و
- دینہ کے قریب ٹریفک حادثہ، نمائندہ خصوصی روزنامہ ’سرِ عام نیوز‘ عبدالروف بال بال بچ گئےدینہ (نمائندہ خصوصی)روزنامہ سرِ عام نیوز ڈیجیٹل میڈیا گروپ تحصیل دینہ کے نمائندہ خصوصی عبدالروف ایک خوفناک ٹریفک
- بزرگوں کی خدمت عظیم مقصد: اے سی جہلم عبد السمیع شیخ کا اولڈ ایج ہوم میں سالانہ میڈیکل ایڈ تقریب سے خطابجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم
- جہلم: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 افغان باشندے گرفتارجہلم (زینب طاہر ،لیڈی کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37406-0999060-9 Registration Number: 4807 Name: Naveed Anjum Father Name: Muhammad Rafique Designation: Nama Nigaar City: Taxila
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37301-9899191-9 Registration Number: 4807 Name: Husnain Ahmed Father Name: Zubair Hussain Designation: Special Crosspondent City: Jhelum
- جہلم: پیٹرول پمپس پر پیمانوں کی درستگی اور قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے AC جہلم کا ہنگامی اجلاسجہلم (رپورٹ: ملک حسان قذافی): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر AC جہلم عبد
- رمضان المبارک میں دروسِ عرفانُ القرآن: علمی وقار اور فکری رہنمائی کا مؤثر سلسلہٹیکسلا (بیورو چیف طاہر محمود، سرِعام نیوز)رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں بعد از نمازِ فجر منعقد ہونے
- جہلم: تھانہ سول لائنز کی حدود میں ڈکیتی کی کوشش، مسلح افراد اہلخانہ سے ہاتھا پائی کے بعد فرارجہلم (زینب طاہر سے): تھانہ سول لائنز کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں داخل
- ستھرا پنجاب مہم: جہلم میں صفائی کے بڑے آپریشنز، محلہ گلشن فیروز کو گندگی سے پاک کر دیا گیاجہلم (نمائندہ خصوصی عبد الروف): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب” کے تحت جہلم
- ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کے ہمراہ "ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم” کے ممبران سے ملاقات کیجہلم (29 جنوری 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37301-7244049-0 Registration Number: 4776 Name: Zainab Tahir Father Name: Tahir Waseem Designation: Lady Crime Reporter City:
- کبھی تنہائی میں دل رو پڑتا ہے،
کبھی سجدے میں آنکھ نم ہو جاتی ہے(تحریر و ترتیب طاہر محمود )کبھی تنہائی میں دل رو پڑتا ہے،کبھی سجدے میں آنکھ نم ہو جاتی - الخدمت فاؤنڈیشن کا تعلیمی مشن, نان فارمل سکولز کے لیے 90 بورڈز ڈپٹی کمشنر جہلم کے حوالے کر دئیےجہلم۔ الخدمت فاؤنڈیشن کا تعلیمی مشن, نان فارمل سکولز کے لیے 90 بورڈز ڈپٹی کمشنر جہلم کے حوالے
- ٹوبہ ٹیک سنگھ:محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سول ڈیفنس تربیتی ورکشاپ، طلبہ کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی تربیتٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد زاہد مجید انورسے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب پر
- ترقی، شفافیت اور جدید انفراسٹرکچر: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سڑکوں کی تعمیر کا عملی اظہارتحریر وترتیب: محمد زاہد مجید انور *کسی بھی علاقے کی ترقی کا اندازہ وہاں موجود سڑکوں کے معیار،
- جہلم: شاندار چوک سے تحصیل روڈ کو ‘ماڈل اسٹریٹ’ بنانے کا فیصلہ، راولپنڈی صدر کی طرز پر تزئین و آرائش کا کام شروعجہلم (رپورٹ: نمائندہ خصوصی) شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری؛ ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تجارتی مرکز کو جدید
- ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈی پی او ٹوبہ فضل عباس کی گوجرہ سرکل میں کھلی کچہریاں، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات
ٹوبہٹیک سنگھ (محمد زاہد مجید انور سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ فضل عباس نے عوامی مسائل کے - صحافت اور وکالت انصاف کی مشترکہ جدوجہدٹیکسلا: (بیورو چیف طاہر محمود سرعام نیوز )پریس کلب ٹیکسلا کے وفد نے بار ایسوسی ایشن ٹیکسلا کا
- جہلم: طلبہ کے ساتھ ہم آہنگی اور روابط کے فروغ کے لیے سیمینار کل ہوگاجہلم (رپورٹ): ڈپٹی کمشنر آفس جہلم کے زیر اہتمام طلبہ کے ساتھ بہتر تال میل اور سماجی روابط































