پشاور (محمد زیب) : اقبال پلازہ پشاور کے سامنے فٹ پاتھ پر منشیات کے عادی افراد کی کھلم کھلا سرگرمیاں

پشاور(کرائم رپورٹر محمد زیب)پشاور شہر کے مصروف ترین علاقوں میں شمار ہونے والا اقبال پلازہ عوام اور کاروباری طبقے کا اہم مرکز ہے، جہاں دن رات خریداروں اور شہریوں کا رش رہتا ہے۔
مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کے عین سامنے واقع فٹ پاتھ آج کل منشیات کے عادی افراد کا اڈہ بنا ہوا ہے۔
چمکتی دھوپ اور دن کی روشنی میں یہ افراد کھلم کھلا اپنے جسموں میں زہر گھولتے ہیں، انجیکشن اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔
یہ منظر نہ صرف وہاں سے گزرنے والے شہریوں کے لیے اذیت ناک ہے بلکہ یہ کھلم کھلا قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔
مزید افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اقبال پلازہ کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکار ہر وقت موجود رہتے ہیں۔
پولیس کی گاڑیوں اور اہلکاروں کی مسلسل آمد و رفت کے باوجود ان نشئی افراد کو کھلے عام نشہ کرنے سے کوئی نہیں روکتا۔
اس صورتحال نے عوام کے ذہنوں میں کئی سوالات جنم دیے ہیں کہ اخر پولیس کی موجودگی کے باوجود اس غیرقانونی اور غیر اخلاقی عمل کو کیوں نہیں روکا جاتا؟
شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ مناظر نہ صرف پشاور کی ساکھ کو متاثر کر رہے ہیں بلکہ نوجوان نسل کو بھی تباہی کی طرف دھکیلنے کا باعث بن رہے ہیں۔
اگر اس پر فوری طور پر قابو نہ پایا گیا تو یہ مقام نشہ آور سرگرمیوں کے ایک بڑے اڈے میں بدل سکتا ہے۔
عوام نے حکومت اور اعلی پولیس حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اقبال پلازہ اور اس کے گردونواح کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔
اس کے ساتھ ساتھ ایسے عناصر کو قانون کے شکنجے میں لا کر علاقے کو محفوظ اور صحت مند بنایا جائے تاکہ شہری اطمینان اور سکون کے ساتھ اپنی سرگرمیاں انجام دے سکیں۔
- عوامی ریلیف مشن: اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا رمضان نگہبان کارڈ کی ڈور ٹو ڈور تقسیم کا معائنہجہلم (15 فروری 2026) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو ان کی
- جہلم: شہدائے ترلائی کی یاد میں شیعہ علماء کونسل کا عظیم الشان اجتماع، کلاں مسجد اور امام بارگاہ کے تحفظ کا مطالبہروزنامہ سرعام نیوز چیف ایڈیٹر ملک محمد حسان قذافی اور گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان نے کی
- VERIFICATION FOR TAMEER JHELUMAbout the Author Admin Administrator View All Posts
- نکاسی آب کی بہتری: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہےجہلم (12 فروری 2026) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر شہر میں نکاسی آب
- صفائی ستھرائی کے انتظامات: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہجہلم (ملک حسان قذافی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر
- پوٹھوہار زرعی اصلاحات: کاشتکاروں میں لیزر لینڈ لیولرز کی فراہمی کے لیے قرعہ اندازیجہلم (10 فروری 2026) محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام پوٹھوہار ایگریکلچر ریفارمز پروگرام کے تحت لیزر لینڈ لیولرز
- اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردیطاہر محمود، بیورو چیف سرعام نیوز اسلام آباد کے ترلائی علاقے میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں
- ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن: مثالی نظم و نسق اور عوامی خدمت کی علامتتحریر و تر تیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں عوامی خدمت، شفافیت اور گڈ
- ڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسر چوہدری محمد بلال: ضلع جہلم کی سیکورٹی اور عوامی تحفظ کے ضامنتحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی جہلم : ضلع جہلم میں حساس تنصیبات، عوامی مقامات اور اہم
- طاہر محمود پاکستان پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ڈویژنل پریزیڈنٹ راولپنڈی مقررروزنامہ سر عام نیوز ہمارا مادرِ علمی ہے، تمام کامیابیوں کا سہرا اسی ادارے کے نام: طاہر محمود
- محمد فصیح عمر (ٹائیگر) کی بے مثال خدمات: پنجاب پولیس کا فخر اور عوامی مسیحاپنجاب پولیس کے فرض شناس افسر محمد فصیح عمر (ٹائیگر)، پیرا فورس سارجنٹ نمبر 1918، کی پیشہ ورانہ
- انسانیت کی خدمت اور عزمِ نو: نازیہ صاحبہ کی فلاحی خدمات کا ایک سفرتحریرو ترتیب : ملک حسان قذافی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار ہمیشہ سے کلیدی
- عزم و استقلال کا مینار: حاجی تاج محمد خان اور پاکستان سول سولجر موومنٹتحریر و ترتیب : ملک حسان قذافی ارضِ پاک کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملک و
- دینہ کے قریب ٹریفک حادثہ، نمائندہ خصوصی روزنامہ ’سرِ عام نیوز‘ عبدالروف بال بال بچ گئےدینہ (نمائندہ خصوصی)روزنامہ سرِ عام نیوز ڈیجیٹل میڈیا گروپ تحصیل دینہ کے نمائندہ خصوصی عبدالروف ایک خوفناک ٹریفک
- بزرگوں کی خدمت عظیم مقصد: اے سی جہلم عبد السمیع شیخ کا اولڈ ایج ہوم میں سالانہ میڈیکل ایڈ تقریب سے خطابجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم
- جہلم: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 افغان باشندے گرفتارجہلم (زینب طاہر ،لیڈی کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37406-0999060-9 Registration Number: 4807 Name: Naveed Anjum Father Name: Muhammad Rafique Designation: Nama Nigaar City: Taxila
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37301-9899191-9 Registration Number: 4807 Name: Husnain Ahmed Father Name: Zubair Hussain Designation: Special Crosspondent City: Jhelum
- جہلم: پیٹرول پمپس پر پیمانوں کی درستگی اور قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے AC جہلم کا ہنگامی اجلاسجہلم (رپورٹ: ملک حسان قذافی): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر AC جہلم عبد
- رمضان المبارک میں دروسِ عرفانُ القرآن: علمی وقار اور فکری رہنمائی کا مؤثر سلسلہٹیکسلا (بیورو چیف طاہر محمود، سرِعام نیوز)رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں بعد از نمازِ فجر منعقد ہونے
- جہلم: تھانہ سول لائنز کی حدود میں ڈکیتی کی کوشش، مسلح افراد اہلخانہ سے ہاتھا پائی کے بعد فرارجہلم (زینب طاہر سے): تھانہ سول لائنز کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں داخل
- ستھرا پنجاب مہم: جہلم میں صفائی کے بڑے آپریشنز، محلہ گلشن فیروز کو گندگی سے پاک کر دیا گیاجہلم (نمائندہ خصوصی عبد الروف): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب” کے تحت جہلم
- ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کے ہمراہ "ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم” کے ممبران سے ملاقات کیجہلم (29 جنوری 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا
- ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENTInformation CNIC: 37301-7244049-0 Registration Number: 4776 Name: Zainab Tahir Father Name: Tahir Waseem Designation: Lady Crime Reporter City:
- کبھی تنہائی میں دل رو پڑتا ہے،
کبھی سجدے میں آنکھ نم ہو جاتی ہے(تحریر و ترتیب طاہر محمود )کبھی تنہائی میں دل رو پڑتا ہے،کبھی سجدے میں آنکھ نم ہو جاتی - الخدمت فاؤنڈیشن کا تعلیمی مشن, نان فارمل سکولز کے لیے 90 بورڈز ڈپٹی کمشنر جہلم کے حوالے کر دئیےجہلم۔ الخدمت فاؤنڈیشن کا تعلیمی مشن, نان فارمل سکولز کے لیے 90 بورڈز ڈپٹی کمشنر جہلم کے حوالے
- ٹوبہ ٹیک سنگھ:محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سول ڈیفنس تربیتی ورکشاپ، طلبہ کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی تربیتٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد زاہد مجید انورسے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب پر
- ترقی، شفافیت اور جدید انفراسٹرکچر: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سڑکوں کی تعمیر کا عملی اظہارتحریر وترتیب: محمد زاہد مجید انور *کسی بھی علاقے کی ترقی کا اندازہ وہاں موجود سڑکوں کے معیار،
- جہلم: شاندار چوک سے تحصیل روڈ کو ‘ماڈل اسٹریٹ’ بنانے کا فیصلہ، راولپنڈی صدر کی طرز پر تزئین و آرائش کا کام شروعجہلم (رپورٹ: نمائندہ خصوصی) شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری؛ ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تجارتی مرکز کو جدید
- ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈی پی او ٹوبہ فضل عباس کی گوجرہ سرکل میں کھلی کچہریاں، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات
ٹوبہٹیک سنگھ (محمد زاہد مجید انور سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ فضل عباس نے عوامی مسائل کے - صحافت اور وکالت انصاف کی مشترکہ جدوجہدٹیکسلا: (بیورو چیف طاہر محمود سرعام نیوز )پریس کلب ٹیکسلا کے وفد نے بار ایسوسی ایشن ٹیکسلا کا
- جہلم: طلبہ کے ساتھ ہم آہنگی اور روابط کے فروغ کے لیے سیمینار کل ہوگاجہلم (رپورٹ): ڈپٹی کمشنر آفس جہلم کے زیر اہتمام طلبہ کے ساتھ بہتر تال میل اور سماجی روابط
- طاہر محمود آل پاکستان ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو ممبر نامزد، صحافتی حلقوں کی مبارکبادٹیکسلا (بیورو چیف): ضلع راولپنڈی کے ممتاز صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ طاہر محمود نے ایک اور اعزاز
- جہلم: ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر عبادت گاہوں کی سیکیورٹی سخت، فول پروف انتظاماتجہلم (نیوز ڈیسک): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں چرچ
- تھانہ منگلا کینٹ پولیس کی بڑی کارروائی؛ پتنگ فروش گرفتار، بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈوریں برآمددینہ/جہلم (نمائندہ خصوصی): ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ایس
- سوہاوہ: ڈومیلی کے قریب شکار کے دوران نوجوان جاں بحق، ساتھی دوست فرارسوہاوہ (نمائندہ خصوصی): تھانہ ڈومیلی کے نواحی علاقے میں شکار کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق
- اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا لائیو سٹاک آفس کا اچانک دورہ؛ غیر حاضر افسر کو شوکاز نوٹس جاری، سخت کارروائی کا حکمجہلم : ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ
- ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، واٹر بورہول کا افتتاح؛ قیدیوں کے لیے فنی تربیتی مرکز قائم کرنے کا فیصلہجہلم : ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا اور الصفاء تنظیم
- جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر "ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیمیں” تشکیل، ترقیاتی کاموں کی کڑی نگرانی کا فیصلہجہلم (15 جنوری 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ جہلم نے عوامی
- دینہ: تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، مین بازار کی گلیاں واگزار، ٹریفک وارڈنز کی نفری بڑھانے کا فیصلہجہلم (15 جنوری 2026): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے دینہ
- کالا دیو کے معروف نجی میرج ہال میں انسانی زندگیوں سے کھلواڑ، واش روم کے بیسن کا پانی پلانے کا انکشافکالا دیو کے معروف نجی میرج ہال میں انسانی زندگیوں سے کھلواڑ، واش روم کے بیسن کا مضر
- ٹیکسلا: ریلوے اسٹیشن کے قریب خونی واردات، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقٹیکسیلا( بیورو چیف طاہر محمود سر عام نیوز )انتہائی افسوسناک خبر: ٹیکسلا میں خونی واردات ٹیکسلا ریلوے اسٹیشن
- ضلع کونسل ہال جہلم میں آئمہ مساجد میں پے آرڈرز کی تقسیم، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن اور اے سی عبد السمیع کی شرکتجہلم (13 جنوری 2026): مذہبی طبقات کی معاشی معاونت کے لیے حکومتِ پنجاب کے خصوصی پروگرام کے تحت










































